سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں بدھ 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ یوم تکبیرپر 28 مئی کو سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہو گی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کر دی

اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بھی یوم تکبیر کے موقع پر  پاکستان اسٹاک ایکسچینج بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *