سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

سونے کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ رک نہ سکا، سونا ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 6600 روپے  کا بڑا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

نیٹ میٹرنگ کے نئے کنکشنز لگوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

دس گرام سونے کے نرخ میں 5   ہزار 659 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں  66 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونے کے نرخ 3310 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *