Skip to content
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات
Home - آزاد سیاست - چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قید کے دوران بیمار ہونے والے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شا ہ محمود قریشی کی عیادت کے لیے بیرسٹر گوہر لاہور پہنچے۔
شا ہ محمود قریشی اور بیرسٹر گوہر کے درمیان سیاسی امور پر بات چیت ہوئی اس ملاقات کے موقع پر مہر بانو قریشی بھی موجود تھیں۔