Skip to content
خیبرپختونخوا حکومت کا تنخواہ اور پنشن یکم جون سے پہلے دینے کا اعلان
Home - آزاد سیاست - خیبرپختونخوا حکومت کا تنخواہ اور پنشن یکم جون سے پہلے دینے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی 30 مئی کو کرنے کا اعلان کر دیا۔
صوبائی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق یکم جون کو بینک بند ہونے کی وجہ سے تنخواہیں اور پنشن وقت سے قبل ادا کی جائیں گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز کی ادائیگی 30 مئی کو کر دی گی۔