موجودہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کوئی پالیسی نہیں لائی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

موجودہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کوئی پالیسی نہیں لائی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کوئی پالیسی نہیں لائی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمعاعیل نے نجی ٹیوی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک پچھلے 3سالوں سے زیادہ معاشی طور پر مستحکم ہے،ملک میں مہنگائی میں کمی کی بڑی وجہ عالمی مارکیٹوں میں تیل سستا ہونا ہے۔

یہ بتائیں اب مہنگائی کم ہے مگر 38فیصد پر بھی کون لےکرگیا ہے ؟موجودہ حکومت ٹیکس نیٹ کو بڑھانے میں ناکام رہی۔ حکومت پنشن اصلاحات ،تاجر دوست اسکیم اور وزارتیں ختم کرنے میں ناکام رہی،حکومت پی آئی اے سمیت اداروں کی نجکاری کرنے میں بھی ناکام رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *