انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈ الر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 08 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 282 روپے 05 پیسے ہو گئی ہے۔