سونا مزید سستا ، قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

سونا مزید سستا ،  قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں  1400 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کرپٹو کرنسیوں سے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

دس گرام سونا 1200 روپے سستا ہونے سے  2 لاکھ 97ہزار 668 روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 14 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد فی اونس سونا 3 ہزار 288 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *