حکومت نے عید کے موقع پر ٹرین کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ عید کے تین دن ٹرین کے کرایوں میں بیس فیصد رعایت دی جائے گی۔