جنوبی افریقہ کے ہینرک کلاسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹر ہینرک کلا سن جنوری 2024 میں پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کرنے میں مجھے کافی وقت لگا، یہ واقعی ایک مشکل فیصلہ تھا لیکن اب میں اس فیصلے پر مکمل طور پر مطمئن ہوں۔
پی سی بی نے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دے دی