بلوچستان حکومت نے وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ تاریخوں سے مختلف دنوں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
حکومت بلوچستان کی جانب سے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صوبے میں 5 جون بروز جمعرات سے 8 جون بروز اتوار تک عام تعطیل ہو گی۔