عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟

ملک بھر میں عید الاضحیٰ  کی آمد آمد ہے  ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے جمعرات تک ملک کے مختلف حصوں میں  ابررحمت برسنے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جکہ عید کی چھٹیوں کے دوران میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے آغاز سے اب تک کا سب سے بڑا معاہدہ طے پا گیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر 7 سے 9 جون کے دوران دیر، سوات، چترال، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *