وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف جمعرات کو دورہ سعودی عرب پر روانہ ہوں گے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے جبکہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی سعودی عرب جائیں گے۔

پاکستان سفارتی محاذ پر بھی کامیاب، بھارت میں ماتم ہو رہا ہے : اسحاق ڈار

وزیراعظم شہباز شریف عید الاضحی سعودی عرب میں کریں گے اور بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پروزیراعظم سعودی عرب کا شکریہ ادا کریں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *