آزاد فیکٹ چیک نے ایک بار پھر بھارت سے چلنے والے ایک X (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ کی جانب سے پھیلائے گئے غلط دعوے کو بے نقاب کیا ہے ۔
آزاد فیکٹ چیک نے بھارت میں مبینہ طور پر بی جے پی آئی ٹی سیل سے جڑا ایک X ( ٹویٹر) اکاؤنٹ کی جانب سے پھیلائی گئی جھوٹی معلومات کا پردہ چاک کیا ہے، جس نے ایک جھوٹی ویڈیو کو تہران میں دھماکے کے طور پر پیش کیا اور دعویٰ کیا کہ یہ ویڈیو اسرائیل پر ایرانی حملوں کی ہے۔
20 جون کو پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں ایک دھماکہ دکھایا گیا ہے لیکن یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ اسرائیلی فضائی حملوں کی فوٹیج ہے جس میں ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا گیا ہے، جو اسرائیلی-ایرانی جنگ کے آغاز کو ظاہر کرتا ہے جو کہ مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔
Azaad Fact Check has identified misinformation spread by an India-based X account that posted a video from June 20, depicting Iranian strikes on Israel, falsely claiming it showed a blast in Tehran. The X account is allegedly linked to the BJP IT Cell and is known for… https://t.co/J43tOZL0Zh pic.twitter.com/Eu0LHkX2Wd
— Azaad Fact Check (@azaadfactcheck) July 14, 2025