سام سنگ کا کم بیک،دو نئے سمارٹ فونز نے دھوم مچادی

سام سنگ کا کم بیک،دو نئے سمارٹ فونز نے دھوم مچادی

سام سنگ نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے نئے اسمارٹ فون سے ایک بار پھر سمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی ہے۔
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین سمارٹ فون کی فہرست درج ذیل ہے ۔

فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی زی فولڈ سیون (نیوانٹری ) پہلے اور انفنکس ہاٹ 60پروپلس( نئی انٹری ) دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

یہ خبر بھی پڑھیں :اینڈروئیڈ موبائل صارفین کے لیے اہم خبر
ون پلس نورڈ فائیو جی تیسرے سام سنگ گلیکسی اے ففٹی سکس چوتھے اور سام سنگ گلیکسی ایس ٹونٹی فائیو الٹرا پانچویں نمبر پر ہے ۔

شائومی پوکو ایف سیون فائیو جی چھٹے اور سام سنگ گلیکسی زی فلپ سیون ( نیو انٹری ) ساتویں نمبر پر موجود ہیں ۔

ویوو ایکس دو سو ایف ای فائیو جی آٹھویں ، نتھنگ فون (تھری )فائیو جی نویں اور دسویں پوزیشن پر ون پلس نورڈ سی ای فائیو جی ( نئی انٹری ) موجود ہیں ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *