پاک فضائیہ ہم سے اتنی آگے نکل چکی جتنا زمین سے چاند ، بھارتی تجزیہ نگار سندیپ انیدن اعتراف

پاک فضائیہ ہم سے اتنی آگے نکل چکی جتنا زمین سے چاند ، بھارتی تجزیہ نگار سندیپ انیدن اعتراف

آزاد ریسرچ کے مطابق بھارتی دفاعی تجزیہ نگار سندیپ انیدن کا کہنا ہے کہ پاکستان ائیر فورس بھارت کی فضائیہ سے ٹیکنالوجی اور صلاحیت میں اتنا آگے نکل چکی ہے جتنا زمین سے چاند ہے۔

آزاد ریسرچ کے مطابق معروف بھارتئ دفاعی تجزیہ نگار سندیپ انیدن نے مودی سرکار کو کہا اہے کہ بھارت مزید پاکستان سے کسی محاز آرائی کو ہوا نہ دے کیونکہ پاکستان کی فضائیہ صلاحیت اور ٹیکنالوجی میں بھارت سے بہت آگے نکل چکی ہے انہوں نے بھارت کو مشورہ یا کہ چین اور پاکستا ن ایک لیول پر ہیں اب سوچ کر پنگا لینا ان کیساتھ۔

انہوں نے واضح کیا کہ چین کئ تعاون سے آج پاکستان کی فضائیہ ایک بھرپور طاقت بن چکی ہے اور انکی صلاحیتیں بھارت سے کئی گنا بہتر ہیں اور آج انکی طاقت ہم سےبہت آ گے ہے۔ بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے واضح کیا  کہ آپریشن سندور کی ناکامی کی سب سے بڑی اور بنیادی وجہ پاکستان کی ائیر فورس ہے اور اسی سبب بھارت اپنی عددی برتری کے باوجود  حالیہ جنگ میں شکست سے دوچار ہوا۔

آج صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کی ائیر فورس کی صلاحیت کو دنیا کے کئی ممالک میں کیس اسٹڈی کے طور پر پڑھایا جا رہا ہے کہ کیسے بڑی فضائی طاقت کو شکستسے دوچار کیا جاتا ہے۔

 

م

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *