سہراب بلوچستان کے حوالے سے غلط معلومات پھیلانے کی نشاندہی، ڈیرہ بگتی میں فتنہ الہند بی ایل ا ے کا دہشت گرد جہنم واصل

سہراب بلوچستان کے حوالے سے غلط معلومات پھیلانے کی نشاندہی، ڈیرہ بگتی میں فتنہ الہند بی ایل ا ے کا دہشت گرد جہنم واصل

آزاد فیکٹ چیک نے سہراب بلوچستان کے حوالے سے پھیلائی گئے غلط معلومات پھیلانے والے ایکس اکاؤنٹ کی نشاندی کی اور ان افواہوں کی تردید کی ہےکہ سہراب میں 10 فوجی اہلکاروں کی شہادت ہوئی ہے۔

آزاد فیکٹ چیک نے بھارت میں قائم X ہینڈل کے ذریعے غلط معلومات پھیلانے کی نشاندہی کی ہے اور واضح کیا ہے کہ سہراب بلوچستان میں ایسا کچھ نہیں ہوا جیسا اس کے حوالے سے جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈہ کیا گیا ہے۔

آزاد فیکٹ چیک نے واضح کیا کہ اگرچہ ڈیرہ بگٹی میں فتنہ الہند بی ایل اے کا ایک دہشت گرد مارا  گیا ہے۔  تاہم سہراب میں 10 فوجی اہلکاروں کے حوالے پھیلائی گئی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں کیونکہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *