اسلام آباد۔ سینئر تجزیہ کار خرم حمید روکھڑی نے کہا ہے کہ ٹرمپ امریکہ کا صدر ہے وہ اب بضد ہے پوری دنیا کو منوانے کے لئے کہ بھارت کو پاکستان سے شکست ہوئی، بھارتی طیارے گرے،ٹرمپ کے پاس دنیا کی بہترین جاسوس ایجنسی اور اسٹیٹلائٹ میں برتری حاصل ہے،امریکی صدر جو بولتا ہے وہ کنفرم ہوتا ہے۔
انڈیا سے جو ادویات اور مصالحہ جات بیرون ملک بھیجے جارہے ہیں اس حوالے سے شق کیا جارہا ہے کہ اس میں ملاوٹ کی جارہی ہے۔
بھارت کو شکست تسلیم کرنا شاید امریکی صدر کی ضد بن چکی ہے۔
🚨🚨🚨
ٹرمپ امریکہ کا صدر ہے وہ اب بضد ہے پوری دنیا کو منوانے کے لئے کہ بھارت کو پاکستان سے شکست ہوئی، بھارتی طیارے گرے،ٹرمپ کے پاس دنیا کی بہترین جاسوس ایجنسی اور اسٹیٹلائٹ میں برتری حاصل ہے،امریکی صدر جو بولتا ہے وہ کنفرم ہوتا ہے،خرم حمید روکھڑی@HameedRokhri pic.twitter.com/4BZJQv4oe9— Azaad Defence (@AzaadDefence) July 19, 2025