تیسرا ٹی ٹوئٹی

تیسرا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

لاڈرہل، فلوریڈا میں پاکستان نے اتوار کی شب ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے میں 13 رنز سے شکست دے…