پاک فوج کےمحکمہ تعلقات عامہ

پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن جاری، 7 ٹن راشن اور امدادی سامان روانہ

پاک فضائیہ کی جانب سے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔…