انگلش کھلاڑی

بغیر ہیلمٹ اسکوٹر چلانے کا معاملہ: آسٹریلیا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مشکل میں پھنس گئے

ایشز کھیلنے کیلئے آسٹریلیا میں موجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بغیر ہیلمٹ اسکوٹر چلانے پر مشکل میں پھنس گئے۔…