بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعات

چین کی جانب سے لداخ کے متنازع علاقے میں دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان : ہندوستان کا شدید ردعمل

ہندوستانی دفتر خارجہ نے اس اقدام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقے بھارت کا حصہ ہیں…