سات ارب بے ضابطگیاں

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں غیر شفاف ٹھیکوں اور مالی بے ضابطگیوں سے 7 ارب روپے سے زائد کا نقصان

خیبرپختونخوا کی مختلف سرکاری جامعات میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں، غیر شفاف ٹھیکوں، زائد ادائیگیوں کا انکشاف ہوا…