مالی سال 2024-25 میں کاروں کی فروخت میں اضافہ

جولائی تا دسمبر گاڑیوں کی فروخت میں 54 فیصد اضافہ ریکارڈ

جولائی تا دسمبر مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی فروخت میں 54 فیصد کی زبردست تیزی آئی…