مودی کے استعفی کا مطالبہ

ریندر مودی نے اپنے 11 سالہ دورِ اقتدار میں بھارت کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچایا، بھارتی سینئر صحافی کا بھارت کو بچانے کے لیئے مودی کے استعفی ٰ کا مطالبہ

معروف بھارتی تجزیہ نگار راجو پارو لیکر نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نریندر مودی نے اپنے11 سالہ دورِ اقتدار…