پاکستان گرین

ہم آئندہ دُنیا سے کمزور ہو کر بات نہیں کریں گے، جو بھی کریں گے قوم کے بچوں کے لیے کریں گے، مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اینڈ انوائرمینٹل کوآرڈینیشن مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ماحول کو آلودہ نہیں کرتا…