پی ڈی ایم اے رپورٹ

سیلاب، لاکھوں افرادمتاثر ، 30 جاں بحق ،گھر فصلیں تباہ،3 ستمبر تک ستلج، راوی چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب جاری رہنے کا خدشہ

ستلج، راوی اور چناب دریا میں شدید سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی مچادی ہے،تقریباً 30 افراد سیلاب کی نذر…