4 پولیس اہلکار برخاست

کرپشن اوراختیارات سے تجاوز پرلاہور پولیس کے 4 اہلکار نوکری سے فارغ

لاہور: کرپشن اوراختیارات سے تجاوز پرلاہور پولیس کے 4 اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نوکری سے برخاست کیا گیا۔…