لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم

کمانڈر12 کور کا ژوب و سمبازہ کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف جوانوں کی جرات مندانہ کارروائیوں کی تعریف

6 مارچ 2026 کو کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم خان نے ژوب اور سمبازہ سیکٹر کا دورہ کیا…