مذاکرات کا دوبارہ آغاز

پاکستان ثالثین کی درخواست پرافغان طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر رضامند، وفد نے استنبول میں قیام بڑھا دیا

پاکستان نے ترکیہ اور قطر کی درخواست پر افغانستان سے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی…