موٹروے بندش

دھند کے باعث موٹروے ایم 4اور ایم 5عارضی طور پر بند

خانیوال، ملتان اور روہڑی کے درمیان شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 اور ایم 5 مختلف مقامات پر بند…