قوم کی سلامتی کی خاطر اپنوں سے دور، سرحدوں پر ڈٹے جوان، افطار سے قبل دل کو چھو لینے والا منظر، تصویر وائرل

قوم کی سلامتی کی خاطر اپنوں سے دور، سرحدوں پر ڈٹے جوان، افطار سے قبل دل کو چھو لینے والا منظر، تصویر وائرل

قوم کی سلامتی کی خاطر اپنوں سے دور سرحدوں پر تعینات جوانوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

افطار سے قبل کا یہ منظر جذباتی اور دل کو چھو لینے والا قرار دیا جا رہا ہے۔

تصویر میں اہلکار سادہ انداز میں افطار کی تیاری کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس منظر نے وطن کے محافظوں کی قربانیوں اور فرض شناسی کو اجاگر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، وزیراعظم

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *