معید پیرزادہ کی پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مہم، بھارتی چینلز پر جا کر پاکستان خلاف سازشیں

معید پیرزادہ کی پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مہم، بھارتی چینلز پر جا کر پاکستان خلاف سازشیں

ایک جانب جہاں عالمی سطح پر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا جا رہا ہے تو دوسری جانب معید پیرزادہ بھارتی میڈیا پر پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مہم اور سازشیں کرنے میں مصروف ہیں۔

اطلاعات کے مطابق معید پیرزادہ نے بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بھارت کے پاکستان مخالف مؤقف کی حمایت کی۔

پاکستان کے شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے معید پیرزادہ کے اس اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور اس حوالے سے مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیرونِ ملک بیٹھ کر پروپیگنڈا کرنے والے صابر شاکر، معید پیرزادہ، عمران ریاض، احمد نورانی، بھگوڑا عادل راجہ سمیت کسی نے بھی خود آذان نہ دی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *