بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار،انڈین کپتان نے پھر ہاتھ نہیں ملایا

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار،انڈین کپتان نے پھر ہاتھ نہیں ملایا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیچ ٹاکرے کا ٹاس ہوگیا ،ٹاس پاکستان نے جیتا ہے اور بھارت کوپہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے ،بھارت نے اس موقع پر کھیل سے کھلواڑ جاری رکھا اور ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا

بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستانی کپتان کے ساتھ ٹاس کے موقع پرہاتھ نہیں ملایا ،گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی ٹیم بھی بھارت کی گندی سیاست کی روش پر چل پڑی ہے اور اس سے قبل بھی گزشتہ کچھ مقابلو ں میں بھارتی کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا تھا

اس طرح کا رویہ کھیل سے کھلواڑ کے مترداف ہے اور کھیل کی روح کو زخمی کرنے کے برابر ہے ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *