Skip to content
حکومت کا 11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
حکومت کی جانب سے سندھ میں یومِ علیؑ کے موقع پر 11 مارچ 2026 کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اعلان کے مطابق 21 رمضان المبارک کے موقع پر یومِ علیؑ کی مناسبت سے صوبے بھر کے اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔
جاری کردہ شیڈول کے مطابق اس روز تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 21 رمضان کو یومِ علیؑ کی مناسبت سے تعطیل ہوگی اور اسی سلسلے میں 11 مارچ 2026 کو تعلیمی اداروں میں چھٹی دی جائے گی۔