پاک فوج نے کرم سیکٹر سے ملحقہ افغان خرچار چیک پوسٹ کے پرخچے اڑادیے،متعدد افغان فوجی جہنم واصل

پاک فوج نے کرم سیکٹر سے ملحقہ افغان خرچار چیک پوسٹ کے پرخچے اڑادیے،متعدد افغان فوجی جہنم واصل

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں صورتحال کشیدہ ہونے کے بعد افواجِ پاکستان نے منظم حکمتِ عملی کے تحت آپریشن غضبُ للحق کا آغاز کیا جو تاحال جاری ہے اور اپنے مقررہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں :افغان طالبان رجیم کو ہر محاذ پر مسلسل پسپائی کا سامنا، پاک فوج نے افغان طالبان کی ایک اور پوسٹ تباہ کردی

پاک فوج کی طرف سے کرم سیکٹر سے ملحقہ افغان خرچار چیک پوسٹ کو مؤثر کارروائی میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کارروائی کے دوران افغان طالبان کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا اور متعدد طالبان کو اس حملے میں جہنم واصل کردیا گیا

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *