عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم ممبران کو گرفتار کر لیا گیا

عوامی ایکشن کمیٹی  کے اہم ممبران کو گرفتار کر لیا گیا

گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم ممبران بشمول صدر احسان علی ایڈووکیٹ اور اہم رہنما عمران سمیت 5 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد نے موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی اور امن و امان کی صورت حال کو خراب کرنے کی کوشش کی جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید 11 ارکان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد کمیونسٹ کے نظریات کے حامل ہیں ، جبکہ بین الاقوامی سطح پر بعض تنظیمیں، خصوصاً امریکہ اور برطانیہ سے وابستہ حلقے، ان کی رہائی کے لیے حمایت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے کے خلاف پوری قوم یکجا ہے: چیف خطیب ، خیبر پختونخوا ، طیب قریشی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *