سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے سے معمولی زخمی،ہسپتال منتقل

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گرنے سے معمولی زخمی،ہسپتال منتقل

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر نے سے  معمولی زخمی ہو گئے

 ذرائع کے مطابق گھر میں گرنے سے ان کے سر اور جسم کےمختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں،سابق آرمی چیف کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

  ذرائع  کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر کے اندر موجود تھے کہ اچانک گر گئے، جس کے باعث وہ معمولی زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں ڈاکٹرز ان کا معائنہ کر رہے ہیں اور انہیں ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *