سینئر صحافی اور تجزیہ کار حسن ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ اور ان کی معاشی ٹیم کو برقرار رکھا جائے گا۔
ان کے مطابق اس حوالے سے گردش کرنے والی تمام خبریں اور گفتگو محض قیاس آرائیاں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ اور ان کی معاشی ٹیم کو برقرار رکھا جائے گا، لہٰذا اس ضمن میں ہونے والی تمام گفتگو محض قیاس آرائیاں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) January 5, 2026

