پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟  ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میں عید الاضحیٰ 17 جون کو منائی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق اگر ذی القعدہ کا مہینہ 29 دن کا ہوا تو ذی الحجہ 1445ہجری کے مہینے کا آغاز 8 جون کو ہوگا اور عید الاضحی 17 جون بروزسوموار کو منائی جائے گی۔ البتہ اگر ذی القعدہ کے مہینے میں 30 دن ہوں تو ذوالحجہ 1445ہجری کا آغاز 9 جون کو ہوگا اور عید الاضحی 18 جون بروز منگل کو منائی جائے گی۔ تاہم اس بات کا قوی امکان ہے کہ عید الاضحیٰ 17 جون کو ہو گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *