سوات : صوبائی وزیر ڈاکٹرامجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ

سوات : صوبائی وزیر ڈاکٹرامجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے ۔

سوات کے علاقے شموزئی میں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم سے  حملہ کیا ہے تاہم  حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

صوبائی وزیر کے گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے ، اس واقعے کے بعد ڈی پی او سوات محمد عمر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *