ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری آج شام چار بجے اہم پریس کا نفرنس کریں گے جس میں افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں اور پاک افغان جنگ کے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کریں گے ۔
واضع رہے کہ گزشتہ رات سے افواج پاکستان کی طرف سے افغان طالبان کی دراندازی کے جواب میں بھر پور فوجی کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں افغان طالبان رجیم کو بھاری جانی ومالی نقصان پہنچا