پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے اور پاک فوج دشمن عناصر کی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور طاقتور جواب دے رہی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی مؤثر کارروائی میں اعظم وارسک سیکٹرمیں افغان طالبان کی شاگاپوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیاگیا ۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف کی تکمیل تک جاری رہےگا۔
🚨🚨افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف پاکستان کی موثرجوابی کارروائی اعظم وارسک سیکٹرمیں افغان طالبان کی شاگاپوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیاگیا ،آپریشن غضب للحق تاحال جاری۔۔ pic.twitter.com/LO9vj5PNCU
— Azaad Urdu (@azaad_urdu) February 28, 2026

