وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضبُ للحق سے متعلق تازہ تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق اب تک 415 افغان طالبان ہلاک جبکہ 580 زخمی ہو چکے ہیں 182 چیک پوسٹیں تباہ کی جا چکی ہیں اور 31 پر قبضہ بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔
یہ کارروائیاں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے ردعمل میں کی جا رہی ہیں۔ افواجِ پاکستان نے منظم حکمتِ عملی کے تحت دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور اہم تنصیبات کو غیر مؤثر بنا دیا۔
Operation Ghazb lil Haq
Update 1600 hours 1 Mar✅ Summary of Afg Taliban losses
▪️ 415 Killed,
▪️580+ Injured,
▪️182 Check posts destroyed,
▪️31 Post Captured,
▪️185 Tanks, Armed vehs, Arty guns Destroyed
▪️46 Locs across Afg eff tgt by air— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) March 1, 2026

