واضح رہے کہ 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل نے ایران پر بحری اور فضائی حملے کیے تھے جن میں 200 سے زائد ایرانی شہری شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے جبکہ اگلے روزایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی بھی تصدیق کی ، ان حملوں میں ایرانی وزیر دفاع امیر ناصر زادہ اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد پاکپور بھی شہید ہوئے۔