پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں، ژوب سیکٹر میں افغان طالبان پوسٹ تباہ، دشمن بھاگنے پر مجبور

پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں، ژوب سیکٹر میں افغان طالبان پوسٹ تباہ، دشمن بھاگنے پر مجبور

افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی موثر اور بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ژوب سیکٹر سے ملحقہ علاقے میں افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بناکر تباہ کردیا، پاک فوج کی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی کامیاب کارروائی، پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز مکمل تباہ

سیکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جار ی رہے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *