ایران کا اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر بڑا کلسٹر میزائل حملہ

ایران کا اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر بڑا کلسٹر میزائل حملہ

ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر بڑے پیمانے پر کلسٹر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق، ان جدید میزائلوں نے تل ابیب کے دفاعی حصار کو عبور کرتے ہوئے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا، جس سے شہر کے کئی علاقوں میں شدید دھماکے سنے گئے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس حملے میں پہلی بار ایسے کلسٹر وار ہیڈز (Cluster Warheads) استعمال کیے گئے ہیں جو فضا میں پہنچ کر کئی چھوٹے بموں میں تقسیم ہو جاتے ہیں، جس سے کسی بھی دفاعی نظام (جیسے آئرن ڈوم) کے لیے تمام اہداف کو روکنا ناممکن ہو جاتا ہے۔

اس حملے کے نتیجے میں تل ابیب کے حساس علاقوں اور فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں، جبکہ پورے شہر میں سائرن بجنے کے بعد شہری پناہ گاہوں میں محصور ہو گئے۔ اسرائیلی حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ریڈ لائن عبور کرنے کے مترادف قرار دیا ہے اور سخت جوابی کارروائی کا انتباہ دیا ہ

مزید پڑھیں: ایرانی کلسٹر بموں کی تل ابیب پر بارش، آسمان پر خوفناک مناظر

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *