صدرِ پاکستان نے افواجِ پاکستان کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ خدمات، جرات اور قربانیوں کے اعتراف میں مختلف عسکری اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی ہے،اس سلسلے میں بری فوج، بحریہ اور فضائیہ سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کو متعدد اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مجموعی طور پر 11 ستارۂ بسالت، 475 تمغۂ بسالت، 130 امتیازی اسناد، 378 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز، 23 ہلالِ امتیاز (عسکری)، 100 ستارۂ امتیاز (عسکری) اور 136 تمغۂ امتیاز (عسکری) عطا کیے گئے ہیں۔
ستارۂ بسالت حاصل کرنے والوں میں میجر کامل حسین، میجر سبتین حیدر (شہید)، میجر حمزہ اسرار (شہید)، میجر عدنان اسلم (شہید)، کیپٹن حسنین اختر (شہید)، حوالدار علی بلاول (شہید)، نائیک بخت زمین (شہید)، سپاہی رحمان زادین (شہید)، سپاہی ثقلین حکم داد (شہید)، ریئر ایڈمرل محمد سہیل ارشد اور ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک شامل ہیں۔
تمغۂ بسالت حاصل کرنے والوں کی فہرست بھی طویل ہے جس میں لیفٹیننٹ کرنل محمد سیف اللہ بیگ، میجر سید معیز عباس شاہ (شہید)، میجر محمد شبیر، میجر دانیال تنویر راجہ، میجر محمد اویس (شہید)، میجر سلیم ملک، میجر سعد بن زبیر (شہید)، میجر محمد حسیب (شہید)، میجر عاطف خلیل (شہید)، کیپٹن محمد علی قریشی (شہید)، کیپٹن محمد ارشاد، کیپٹن خرم شہزاد، کیپٹن عزیر محمود ملک (شہید)، کیپٹن محمد ذوہیب الدین (شہید)، کیپٹن ذیشان عباس، لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف (شہید)، لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل (شہید)۔صوبیدار سجاد حسین (شہید)، صوبیدار عمران احمد فاروقی (شہید)، صوبیدار زاہد اقبال (شہید)، صوبیدار شہاب الدین (شہید)، صوبیدار عطا الرحمٰن، صوبیدار عبداللہ (شہید)، صوبیدار شہزاد مین (شہید)۔
یہ بھی پڑھیں :اقوام متحدہ کی جانب سے 2 پاکستانی امن فوجیوں کے لیے اعزاز کا اعلان
صوبیدار محمد زمان (شہید)، نائب صوبیدار عابد حسین (شہید)، نائب صوبیدار جان محمد (شہید)، نائب صوبیدار جمشید اقبال، نائب صوبیدار محمد بلال (شہید)، نائب صوبیدار ظفر علی (شہید)، نائب صوبیدار ظہیر حسین شاہ (شہید)، نائب صوبیدار محمد اویس (شہید)، نائب صوبیدار محمد علی (شہید)، نائب صوبیدار فرمان اللہ (شہید)، نائب صوبیدار کاشف رضا (شہید)، نائب صوبیدار غلام مہدی (شہید)، نائب صوبیدار گل مر جان (شہید)، نائب صوبیدار محمد خالق (شہید)، نائب صوبیدار طیب شاہ (شہید)۔
نائب صوبیدار محمد طاہر (شہید)، نائب صوبیدار فلک نیاز (شہید)، نائب صوبیدار دوست محمد (شہید)، نائب صوبیدار غلام عباس (شہید)، نائب صوبیدار سہیل رضا (شہید)، نائب صوبیدار نور علی (شہید)، حوالدار سرفراز کریم (شہید)، حوالدار شوکت علی (شہید)، حوالدار سعید اقبال (شہید)، حوالدار یاسر خان (شہید)، حوالدار ناصر صدیق (شہید)، حوالدار محمد آصف (شہید)، حوالدار محمد یعقوب (شہید)، حوالدار عمران نواز (شہید)، حوالدار سہراب خان (شہید)، حوالدار میاں یوسف (شہید)، حوالدار محمد سعید (شہید)۔
یہ بھی پڑھیں :57 اسلامی ممالک میں سے محافظِ حرمین کا اعزاز پاکستا ن کو ملا، یہ اعزاز اللہ کی امانت ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
حوالدار محمد تنویر (شہید)، حوالدار محمد جاوید اقبال (شہید)، حوالدار زاہد خان (شہید)، حوالدار شیر زمان (شہید)، حوالدار فرمان علی (شہید)، حوالدار اضرار خان (شہید)، حوالدار تاج رسول خان (شہید)، حوالدار ذوالفقار علی (شہید)، حوالدار برکت علی (شہید)، حوالدار محمد یاسین (شہید)۔
حوالدار محمد سفیان طیب، حوالدار سجاد احمد (شہید)، حوالدار لیاقت علی خان (شہید)، حوالدار محمد شریف (شہید)، حوالدار محمد زاہد (شہید)، حوالدار تسلیم علی (شہید)، حوالدار جہان زیب (شہید)، حوالدار الطاف حسین (شہید)، حوالدار مراد خان (شہید)، حوالدار مشتاق حسین (شہید)، حوالدار اسد اللہ (شہید)، حوالدار محمد محسن (شہید)، حوالدار جدید علی (شہید)، حوالدار نثار حسین (شہید) اور دیگر شامل ہیں۔
President approves military awards for 1,989 personnel of Armed Forces and Civil Armed Forces on Pakistan Day, 23 March 2026, under Article 259(2), on Prime Minister’s recommendation.
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) March 23, 2026

