مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی عسکری قیادت کے ساتھ اظہارِ محبت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اوم پورہ جنگلات ہیڈکوارٹرز کے سامنے شہری نے پوسٹر بناکر عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔ اس ویڈیو میں شہری کو ” We Love You Field Marshal “والا پوسٹر دفتر کے سامنے لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں اوم پورہ جنگلات ہیڈکوارٹرز کے سامنے شہری نے پوسٹر بناکر عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کیا
ویڈیو میں شہری کو ” We Love You Field Marshal “والا پوسٹر دفتر کے سامنے لہراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔۔ pic.twitter.com/j2HywTuaP8
— Azaad Urdu (@azaad_urdu) March 28, 2026

