کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

ٹاس کے لیے سعودی شکیل اور ڈیوڈ وارنر میدان میں اترے۔ کراچی کنگز کی پلیئنگ الیون میں کپتان ڈیوڈ وارنر، محمد وسیم، سلمان آغا، سعد بیگ، معین علی، خوشدل شاہ، اعظم خان، شاہد عزیز، حسن علی، ایڈم زیمپا اور میر حمزہ شامل ہیں۔

اس میچ میں آسٹریلیا کے معروف لیگ اسپنر ایڈم زیمپا کا پی ایس ایل میں ڈیبیو ہو رہا ہے۔

دوسری جانب، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فائنل الیون میں کپتان سعود شکیل، شامل حسین، رائلی روسو، حسن نواز، خواجہ نافع، بین میکڈرمٹ، ٹام کرن، احمد دانیال، الزاری، جوزف ابرار اور عثمان طارق شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *