متنازعہ ٹویٹ: پی سی بی نے نسیم شاہ کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

متنازعہ ٹویٹ: پی سی بی نے نسیم شاہ کے خلاف بڑا فیصلہ سنا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متنازعہ ٹویٹ کیس میں معروف بولر نسیم شاہ کے خلاف فیصلہ جاری کرتے ہوئے ان پر دو کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق نسیم شاہ کو قصوروار قرار دیا گیا ہے اور انہیں سینٹرل کنٹریکٹ کی مختلف شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا ہے۔

اس حوالے سے پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ باضابطہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔۔۔!!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *